☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3565
حدیث نمبر: 3565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَرَأَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ بِالْبَقَرَةِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ حِينَ فَرَغَ:" كَرَبَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَطْلُعَ"، قَالَ:" لَوْ طَلَعَتْ لَمْ تَجِدْنَا غَافِلِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوب کرنے فجر کی نماز میں سورة البقرۃ کی تلاوت کی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو حضرت عمرنے ان سے کہا کہ آپ تو سورج طلوع کروانے لگے تھے! حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ اگر سورج طلوع ہوجاتا تو وہ ہمیں غافل ہونے والوں میں سے نہ پاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3583، ترقيم محمد عوامة 3565)
پچھلی حدیث → (3564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3566)