☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35517
حدیث نمبر: 35517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٩٥ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن قال: كان ثمن مروط (نساء) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم ستة ونحو ذلك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے پردوں کی قیمت چھ (درہم) یا اس کے قریب تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37095، ترقيم محمد عوامة 35517)
پچھلی حدیث → (35516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35518)