☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35019
حدیث نمبر: 35019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٥٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: قلت لأبي عبيدة: أكان عبد اللَّه مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم ليلة الجن؟ قال: لا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ سے پوچھا: کیا لیلۃ الجن میں حضرت عبد اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے؟ فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36590، ترقيم محمد عوامة 35019)
پچھلی حدیث → (35018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35020)