٣٦٥٩١ - حدثنا يعلى بن عبيد عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكر ذلك (١) ⦗١٣٢⦘ لعلقمة وقال: وددت أن (صاحبنا) (٢) كان (معه) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ سے اس کا ذکر کیا گیا تو فرمایا: میرا خیال ہے کہ ہمارے ساتھی حضور 5 کے ساتھ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36591، ترقيم محمد عوامة 35020)