☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3464
حدیث نمبر: 3464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هُشَيْمٌ ، عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْمُنْقِرِيُّ ، أَبِي قِلَابَةَ ، وَالْحَسَنِ ، أَبُو الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَنَا عَبَّادُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْمُنْقِرِيُّ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، وَالْحَسَنِ أَنَّهُمَا كَانَا جَالِسَيْنِ , فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ :" مَنْ تَرَكَ الْعَصْرَ حَتَّى تَفُوتَهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ"، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَرَكَ صَلَاةً مَكْتُوبَةً حَتَّى تَفُوتَهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عباد بن میسرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوقلابہ اور حضرت حسن بیٹھے تھے، حضرت ابو قلابہ نے کہا کہ حضرت ابو الدرداء فرماتے تھے کہ جس شخص نے بغیر عذر کے عصر کی نماز کو ضائع کردیا اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص نے بغیر عذر کے کسی فرض نماز کو چھوڑ دیا اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3482، ترقيم محمد عوامة 3464)
پچھلی حدیث → (3463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3465)