☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34604
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34604
حدیث نمبر: 34604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٨١ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن شعبة عن يزيد بن أبي زياد قال: مروا بجنازة أبي عبد الرحمن على أبي جحيفة فقال: استراح واستريح منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبدالرحمن کا جنازہ حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے لے کے گزرے تو آپ نے فرمایا: انہوں نے سکون پایا اور ان سے لوگوں نے سکون حاصل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36181، ترقيم محمد عوامة 34604)
پچھلی حدیث → (34603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34605)