٣٦١٨٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عمار مولى بني هاشم قال: جلسنا مع ابن عباس في ظل القصر في جنازة زيد بن ثابت قال: لقد دفن اليوم علم كثير (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے جنازے کے موقع پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک عمارت (محل) کے سایہ میں بیٹھے ہوئے تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آج کے دن بہت بڑا علم (عالم) دفن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36180، ترقيم محمد عوامة 34603)