٣٦١٨٢ - حدثنا ابن فضيل عن ابن أبجر قال: أخبرت الشعبي بموت إبراهيم فقال: (رحمه) (١) اللَّه أما إنه ميتا أفقه منه حيًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رضی اللہ عنہ کو حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کی اطلاع دی تو فرمایا، اللہ ان پر رحم فرمائے، ان کے مثل دوبارہ نہیں آسکتا، بیشک وہ مرتے وقت زندہ حالت سے زیادہ فقیہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36182، ترقيم محمد عوامة 34605)