☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34357
حدیث نمبر: 34357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٩٢١ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: مكر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يوم أحد بالمشركين، فكان أول (يوم) (١) مكر بهم فيه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم 5 نے جنگ احد کے دن مشرکین کے ساتھ خفیہ چال چلی، یہ پہلا موقع اور دن تھا جس میں ان کے ساتھ چال چلی گئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35921، ترقيم محمد عوامة 34357)
پچھلی حدیث → (34356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34358)