☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34356
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34356
٣٥٩٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا المنذر بن ثعلبة عن عبد اللَّه بن بريدة قال: قال عمر لأبي بكر (لما) (١) لم (يدع) (٢) (عمرو الناس) (٣) أن يوقدوا نارا: ألا ترى إلى هذا الذي منع الناس منافعهم؟ قال: فقال أبو بكر: دعه (فإنما) (٤) ولاه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علينا لعلمه بالحرب (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا جب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو آگ جلانے سے منع فرمایا کہ کیا آپ اس شخص کو دیکھتے ہیں جس نے لوگوں کو ان کے فائدے سے روکا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا چھوڑ دو، ان کی جنگی چالوں میں مہارت کی وجہ سے رسول اکرم 5 نے انہیں ہمارا امیر بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35920، ترقيم محمد عوامة 34356)
← Previous Hadith (34355) Back to Bab Next Hadith → (34357)