☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34332
حدیث نمبر: 34332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٩٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن محارب بن دثار عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن يطرق الرجل أهله (ليلًا) (١) يتخونهم أو يطلب عثراتهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ آدمی سفر سے رات کو گھر لوٹے، وہ ان کے ساتھ خیانت کرے گا یا وہ ٹھوکر اور غلطی طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35895، ترقيم محمد عوامة 34332)
پچھلی حدیث → (34331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34333)