☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34331
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34331
٣٥٨٩٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح قال: قال رجل عند مجاهد: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الواحد شيطان، والاثنان شيطانان"، فقال مجاهد: قد بعث رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم دحية وحده، وبعث عبد اللَّه وخبابا سرية، ولكن قال عمر: كونوا في أسفاركم ثلاثة، فإن مات (واحد) (١) وليه اثنان، الواحد شيطان، والاثنان شيطانان (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو نجیح رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت مجاہد رحمہ اللہ کے پاس کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اکیلا سفر کرنے والا ایک شیطان اور دو مل کر سفر کرنے والے دو شیطان ہیں، حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت دحیہ کو اکیلے سفر پر روانہ فرمایا تھا، اور حضرت عبد اللہ اور حضرت خباب (دو بندوں کو بھی) لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ تم سفر میں تین آدمی جایا کرو تاکہ اگر کوئی ایک فوت بھی ہوجائے تو دو بندے اس کے پیچھے ولی ہوں، اکیلا سفر کرنے والا ایک شیطان اور دو سفر کرنے والے دو شیطانوں کی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35894، ترقيم محمد عوامة 34331)
← Previous Hadith (34330) Back to Bab Next Hadith → (34332)