☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34235
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34235
حدیث نمبر: 34235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان لعلقمة برذون يراهن عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ کے پاس ایک غیر عربی گھوڑا تھا جس پر وہ ریس لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35798، ترقيم محمد عوامة 34235)
پچھلی حدیث → (34234) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34236)