٣٥٧٩٩ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم أن علقمة سابق رجلا فسبقه (فامتلخ) (١) لجامه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک آدمی سے ریس لگائی تو وہ شخص ان سے آ گے نکل گیا تو انہوں نے اس کی لگام پکڑ کر اس کو گھوڑے سے نیچے گرا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35799، ترقيم محمد عوامة 34236)