☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34234
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34234
حدیث نمبر: 34234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٩٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: كانوا يتراهنون على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں صحابہ ریس لگایا کرتے تھے۔ حضرت زھری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس پر انعام عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35796، ترقيم محمد عوامة 34234)
پچھلی حدیث → (34233) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34235)