☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34150
حدیث نمبر: 34150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٠٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن هشام عن الحسن قال: إذا أذنت لك أمك في الجهاد وأنت تعلم أن هواها عندك في الجلوس فأجلس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تمہاری والدہ تمہیں جہاد پر جانے کی اجازت دے دیں اور آپ کو یہ بات معلوم ہو کہ ان کی خواہش ہے کہ آپ نہ جاؤ تو آپ مت جاؤ اس کے پاس ٹھہر جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35709، ترقيم محمد عوامة 34150)
پچھلی حدیث → (34149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34151)