٣٥٧١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن محمد بن جحادة عن الحسن قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم يستأذنه في الجهاد فقال:"لك حوبة؟" (١) قال: نعم، قال: اجلس عندها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں جہاد کی اجازت لینے کے لیے حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس دریافت فرمایا کیا تمہاری والدہ حیات ہے؟ اس نے عرض کیا کہ جی ہاں، آپ نے ارشاد فرمایا ان کے پاس رہ کر ان کی خدمت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35710، ترقيم محمد عوامة 34151)