☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34142
حدیث نمبر: 34142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر وسفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي العباس المكي عن عبد اللَّه بن عمرو قال: جاء رجل يستأذن النبي صلى الله عليه و آله وسلم في الجهاد فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أحي والداك؟" قال: نعم، قال:" (ففيهما فجاهد) (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ ما سے مروی ہے کہ ایک شخص اللہ کے نبی 5 کی خدمت میں جہاد کی اجازت لینے کیلئے حاضر ہوا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا آپ کے والدین حیات ہیں؟ اس نے عرض کیا کہ جی ہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان کی خدمت کر کے جہاد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35701، ترقيم محمد عوامة 34142)
پچھلی حدیث → (34141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34143)