٣٥٧٠٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد اللَّه بن عمرو قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول اللَّه أبا يعك على الجهاد، فقال له النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"هل لك (والد) (١) ؟"، قال: نعم، قال:"انطلق فجاهد (فيه) (٢) ، ⦗٤٧٢⦘ (فإن فيه) (٣) مجاهدا حسنًا" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ایک شخص نبی 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں جہاد پر آپ کی بیعت کرتا ہوں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا آپ کے والد حیات ہیں؟ اس نے عرض کیا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: واپس چلے جاؤ اور ان کی خدمت کر کے جہاد کرو بیشک ان میں آپ کیلئے خدمت کر کے نیکی کمانے کا موقع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35700، ترقيم محمد عوامة 34141)