☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 34
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 34
عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَبِي رَوْحٍ
حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي رَوْحٍ ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَصْحَابِهِ، فَقَرَأَ بِسُورَةِ الرُّومِ فَتَرَدَّدَ فِيهَا , فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ:" إِنَّمَا يُلَبِّسُ عَلَيْنَا صَلَاتَنَا قَوْمٌ يَحْضُرُونَ الصَّلَاةَ بِغَيْرِ طُهُورٍ، مَنْ شَهِدَ الصَّلَاةَ فَلْيُحْسِنِ الطُّهُورَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو روح فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس میں سورة الروم کی تلاوت فرمائی، لیکن آپ اس میں اٹک گئے، جب آپ نے نماز مکمل کر لی تو ارشاد فرمایا کہ ان لوگوں کی وجہ سے ہمیں نماز بھول جاتی ہے جو بغیر وضو کے نماز میں شریک ہو جاتے ہیں جب تم میں سے کسی نے جماعت میں شریک ہونا ہو تو اسے چاہیے کہ اچھی طرح وضو کر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 34]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34، ترقيم محمد عوامة 34)
الحديث السابق → (33) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (35)