☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33891
حدیث نمبر: 33891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٣٣ - حدثنا وكيع بن الجراح قال: ثنا محمد بن راشد عن مكحول قال: أسهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للنساء والصبيان والخيل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین بچوں اور گھوڑوں کو غنیمت میں سے حصہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35433، ترقيم محمد عوامة 33891)
پچھلی حدیث → (33890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33892)