☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33876
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33876
حدیث نمبر: 33876 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤١٧ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن يحيى بن سعيد عن الحسن في الرجل يكون في الغزو فيكون معه الأفراس: لا يقسم له عند المغنم إلا لفرسين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑوں کے ساتھ جہاد میں حاضر ہو تو تقسیم غنیمت کے وقت صرف دو گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35417، ترقيم محمد عوامة 33876)
پچھلی حدیث → (33875) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33877)