٣٥٤١٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن يزيد (ابن) (١) جابر عن مكحول قال: لا يسهم لأكثر من فرسين إذا كانا لرجل واحد، وما كان سوى ذلك فهو جنائب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص کے پاس کئی گھوڑے ہوں تو دو گھوڑوں سے زیادہ کو حصہ نہیں دیا جائے گا، ان دو کے علاوہ جو ہیں وہ تو صرف تھکاوٹ کے بعد اس پر سوار ہونے کے لیے احتیاطا رکھے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35418، ترقيم محمد عوامة 33877)