☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب السير← في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 33876 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٤١٧ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن يحيى بن سعيد عن الحسن في الرجل يكون في الغزو فيكون معه الأفراس: لا يقسم له عند المغنم إلا لفرسين.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑوں کے ساتھ جہاد میں حاضر ہو تو تقسیم غنیمت کے وقت صرف دو گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35417، ترقيم محمد عوامة 33876)
حديث رقم: 33877 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٤١٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن يزيد (ابن) (١) جابر عن مكحول قال: لا يسهم لأكثر من فرسين إذا كانا لرجل واحد، وما كان سوى ذلك فهو جنائب.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص کے پاس کئی گھوڑے ہوں تو دو گھوڑوں سے زیادہ کو حصہ نہیں دیا جائے گا، ان دو کے علاوہ جو ہیں وہ تو صرف تھکاوٹ کے بعد اس پر سوار ہونے کے لیے احتیاطا رکھے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35418، ترقيم محمد عوامة 33877)
حديث رقم: 33878 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٤١٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان وإسرائيل عن أبي إسحاق قال: شهدنا غزاة مع سعيد بن عثمان (ومعي) (٢) هانئ بن هانئ ومعي فرسان، (ومع هانئ فرسان) (٣) فاسهم لي وللفرسين خمسة أسهم، وأسهم لهانئ ⦗٤٠٠⦘ (ولفرسيه) (٤) خمسة أسهم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سعید بن عثمان کے ساتھ جہاد میں شریک ہوئے، ہمارے ساتھ ھانی بن ھانی تھے، میرے پاس دو گھوڑے اور حضرت ھانی کے پاس بھی دو گھوڑے تھے، میرے اور میرے گھوڑوں کے لیے پانچ حصے دیئے گئے، اور حضرت ھانی کو گھوڑے اور ان کے لیے پانچ حصے دیئے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35419، ترقيم محمد عوامة 33878)
حديث رقم: 33879 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٤٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: لا سهم لأكثر من فرسين، (فإن) (١) كان مع الرجل فرسان أسهم له خمسة أسهم: أربعة لفرسيه وسهم له.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو گھوڑوں سے زیادہ کے لیے حصہ نہیں ہے، اگر کسی کے پاس دو سے زائد گھوڑے ہوں تو اس کو پانچ حصے دیئے جائیں گئے، چار حصے ا س کے گھوڑوں کے لیے اور ایک حصہ اس کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35420، ترقيم محمد عوامة 33879)
حديث رقم: 33880 مصنف ابن أبي شيبة
٣٥٤٢١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: إن (أدرب) (١) رجل بأفراس كان لكل فرس سهم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر میدان جنگ میں اترے تو اس کے ہر ہر گھوڑے کے لیے حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35421، ترقيم محمد عوامة 33880)