☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33528
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33528
حدیث نمبر: 33528 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٦٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن (عبدة) (١) بن أبي لبابة أنه قال في العبد إذا أبق إلى أرض العدو: لا (يقبل) (٢) حتى يأوي إلى (حرز) (٣) ويرد إلى مولاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدہ بن ابی لبابہ رحمہ اللہ نے اس غلام کے بارے میں جو دشمن کے ملک کی طرف بھاگ جائے یوں ارشاد فرمایا: کہ اس کا کوئی عمل قبول نہیں ہوگا یہاں تک کہ وہ کسی محفوظ مقام پر پناہ لے اور اپنے آقا کی طرف لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35063، ترقيم محمد عوامة 33528)
پچھلی حدیث → (33527) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33529)