☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33037
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33037
حدیث نمبر: 33037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن عبد الرحمن الأعرج عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"قريش والأنصار وجهينة ومزينة وأسلم وغفار موالي اللَّه ورسوله، لا مولى لهم غيره" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قریش، انصار، قبیلہ جھینہ، قبیلہ مزینہ اور قبیلہ اسلم اور غفار والے، اللہ اور اس کے رسول 5 کے دوست ہیں۔ ان کے سوا ان کا کوئی دوست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34548، ترقيم محمد عوامة 33037)
پچھلی حدیث → (33036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33038)