☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 33034
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 33034
٣٤٥٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت أبا حمزة قال: قالت الأنصار: يا رسول اللَّه، إن لكل نبي أتباعًا، وإنا قد اتبعناك، فادع اللَّه أن يجعل أتباعنا منا، فدعا لهم أن يجعل أتباعهم منهم (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو حمزہ رحمہ اللہ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ انصار نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! بیشک ہر نبی 5 کے پیروکار ہوتے ہیں اور تحقیق ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فرمانبرداری کی، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیروکار بنادیں اس پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی کہ اللہ ان کو پیروکاروں میں سے بنا دے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے اس کی سند حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ کے سامنے بیان کی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ حضرت زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34544، ترقيم محمد عوامة 33034)
الحديث السابق → (33033) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (33035)