☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33033
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33033
٣٤٥٤٣ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر قال: جاء رجل إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فجعل يذكر قريشًا وما جمعت، وجعل (يتوعده بهم) (١) ، فقال له رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يأبى ذلك عليك بنو قيلة، إنهم قوم في حدهم فرط" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا۔ اور قریش اور ان کی جمعیت کا ذکر کر کے ان کی طرف سے دھمکیاں دینے لگا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ارشاد فرمایا: قبیلہ اوس اور خزرج والے تیرے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور بیشک یہ ایسی قوم ہیں کہ جن کے غصہ کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34543، ترقيم محمد عوامة 33033)
← Previous Hadith (33032) Back to Bab Next Hadith → (33034)