٣٤٥٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن قتادة عن أنس عن أسيد ابن حضير أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال للأنصار:"إنكم سترون بعدي أثرة"، قالوا: فما تأمرنا؟ قال:" (تصبرون) (١) حتى تلقوني على الحوض" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسید بن حضیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انصار سے فرمایا: عنقریب میرے بعد تم پاؤ گے کہ دوسروں کو تم پر ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے عرض کیا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں کس بات کا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم صبر کو اختیار کرنا یہاں تک کہ مجھے حوض کوثر پر آملو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34546، ترقيم محمد عوامة 33035)