☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33032
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33032
حدیث نمبر: 33032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٤٢ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رد يد ⦗١٥٦⦘ خبيب ابن (يساف) (١) و (ضرب) (٢) يوم بدر على حبل العاتق، فردها رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فلم ير منها إلا مثل (خط) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت خبیب بن اساف رضی اللہ عنہ کا ہاتھ ان کی جگہ پر لوٹا دیا، جو غزوہ بدر کے دن گردن اور مونڈھے کے درمیان سے کٹ گیا تھا۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے لوٹا دیا۔ وہ جگہ یوں معلوم ہوتی تھی جیسے کوئی ہلکا سا نشان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34542، ترقيم محمد عوامة 33032)
پچھلی حدیث → (33031) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33033)