☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32922
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32922
حدیث نمبر: 32922 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٢٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: يبدأ بالعتاق، وإن أتى ذلك على الثلث كله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ پہلے غلام کو آزاد کیا جائے گا چاہے ایک تہائی مال میں سے صرف وہ غلام ہی نکلتاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32922، ترقيم محمد عوامة 31524)
پچھلی حدیث → (32921) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32923)