٣٤٤٣٢ - حدثنا يزيد عن حميد الطويل عن أنس بن مالك أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يقدم عليكم قوم هم أرق أفئدة"، قال: فقدم الأشعريون وفيهم أبو موسى قال: فجعلوا يرتجزون ويقولون: غدا نلقى الأحبة … محمدا وحزبه (١)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کچھ لوگ تمہارے پا س آئیں گے جو دل کے بہت زیادہ نرم ہوں گے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس قبیلہ اشعر کے لوگ آئے جن میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ وہ لوگ رجزیہ اشعار پڑھ رہے تھے: ترجمہ: کل ہم محبوب لوگوں سے ملیں گے، محمد 5 سے اور ان کے گروہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34432، ترقيم محمد عوامة 32923)