٣٢٩٢٢ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: يبدأ بالعتاق، وإن أتى ذلك على الثلث كله.
Translation: اردو ترجمہ
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ پہلے غلام کو آزاد کیا جائے گا چاہے ایک تہائی مال میں سے صرف وہ غلام ہی نکلتاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32922، ترقيم محمد عوامة 31524)