☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32859
حدیث نمبر: 32859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٦٨ - حدثنا مطلب بن زياد عن جابر عن أبي جعفر قال: مر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بالحسن والحسين وهو حاملهما على مجلس من مجالس الأنصار فقالوا: يا رسول اللَّه نعمت المطية، قال:"ونعم الراكبان" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو اٹھائے ہوئے انصار کی مجلسوں میں سے ایک مجلس پر گزرے۔ تو وہ لوگ کہنے لگے۔ کتنی اچھی سواری ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دونوں سوار بھی بہت اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34368، ترقيم محمد عوامة 32859)
پچھلی حدیث → (32858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32860)