☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32860
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32860
٣٤٣٦٩ - حدثنا عفان قال: ثنا وهيب عن عبد اللَّه بن عثمان عن سعيد بن أبي راشد عن يعلى العامري أنه خرج مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إلى طعام دعوا له، فإذا حسين يلعب مع الغلمان في الطريق (فاستمثل) (١) أمام القوم ثم بسط يده (وطفق) (٢) (الصبي) (٣) (يعدو) (٤) هاهنا مرة وهاهنا، وجعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يضاحكه حتى أخذه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فجعل إحدى يديه تحت ذقنه والأخرى تحت قفاه ثم أقنع رأسه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فوضع فاه على (فيه) (٥) فقبله، فقال:"حسين مني وأنا من حسين، أحب اللَّه من أحب حسينًا، حسين سبط من الأسباط" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ یعمری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کھانے کی دعوت میں جانے کے لیے نکلے، تو راستہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ تو وہ لوگوں کے سامنے کھڑے ہوگئے پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا تو بچہ نے ادھر ادھر بھاگنا شروع کردیا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہنستے رہے۔ پھر یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو پکڑا اور اپنا ایک ہاتھ ان کی تھوڑی کے نیچے رکھا اور اپنا دوسرا ہاتھ ان کی گدی کے نیچے رکھا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا سر نیچے جھکا کر اپنے منہ کو ان کے منہ پر رکھ کر ان کا بوسہ لیا اور ارشاد فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین رضی اللہ عنہ سے ہوں۔ اور حسین رضی اللہ عنہ تمام نواسوں میں سب سے بہتر نواسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34369، ترقيم محمد عوامة 32860)
← Previous Hadith (32859) Back to Bab Next Hadith → (32861)