☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32842
حدیث نمبر: 32842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٥١ - حدثنا حسين بن علي عن أبي موسى عن الحسن قال: رفع النبي صلى الله عليه و آله وسلم الحسن بن علي معه على المنبر فقال:"إن ابني هذا سيد، ولعل اللَّه سيصلح به بين فئتين من المسلمين" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ منبر پر حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو بلند کر کے فرمایا: بیشک میرا یہ بیٹا سردار ہے۔ اور عنقریب اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان صلح کروائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34351، ترقيم محمد عوامة 32842)
پچھلی حدیث → (32841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32843)