☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32828
حدیث نمبر: 32828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٣٧ - حدثنا أحمد بن عبد اللَّه بن يونس عن حماد بن سلمة عن علي قال: حدثني من رأى الزبير بن العوام وصدره كأنه (العيون) (١) من الطعن والرمي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن زید بن جدعان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی زیارت کی کہ ان کا سینہ گویا کہ وہ تیروں اور نیزوں کا چشمہ ہو!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34337، ترقيم محمد عوامة 32828)
پچھلی حدیث → (32827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32829)