☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32701
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32701
حدیث نمبر: 32701 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٠٨ - حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن عامر قال: سمعت عثمان يقول: إن أعظمكم عندي (غناء) (١) من كف سلاحه ويده (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے میرے نزدیک مجھے سب سے زیادہ نفع پہنچانے والا وہ شخص ہوگا جو اپنے ہتھیار اور ہاتھ کو جنگ کرنے سے روک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34208، ترقيم محمد عوامة 32701)
پچھلی حدیث → (32700) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32702)