☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32581
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32581
حدیث نمبر: 32581 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٨٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد عن ربيعة (الجرشي) (١) قال: (قسم) (٢) الحسن نصفين فأعطي يوسف وأمه نصف حسن الخلق، وسائر الخلق نصفًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ربیعہ جرشی سے روایت ہے کہ حسن کے دو حصّے کئے گئے، چناچہ حضرت یوسف اور ان کی والدہ کو آدھا حسن عطا کیا گیا، اور باقی تمام مخلوق کو آدھا عطا کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34086، ترقيم محمد عوامة 32581)
پچھلی حدیث → (32580) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32582)