☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32582
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32582
٣٤٠٨٧ - حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه بن عمر عن سعيد بن أبي سعيد (١) عن أبي هريرة قال: سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم من أكرم الناس؟ قال:"أتقاهم للَّه"، (قالوا) (٢) : ليس عن هذا نسألك؟ قال:"فأكرم الناس (يوسف نبي اللَّه) (٣) ، ابن نبي اللَّه، ابن نبي اللَّه، ابن خليل اللَّه صلوات اللَّه عليهم" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ کریم کون ہے؟ فرمایا جو سب سے زیادہ متقی ہو، اس نے کہا کہ ہم آپ سے یہ نہیں پوچھ رہے تو آپ نے فرمایا کہ پھر سب سے کریم اللہ کے نبی یوسف علیہ السلام ہیں جو اللہ کے نبی کے بیٹے اور ان کے والد اللہ کے نبی کے بیٹے اور ان کے والد اللہ کے خلیل کے بیٹے ہیں۔ علیھم السلام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34087، ترقيم محمد عوامة 32582)
← Previous Hadith (32581) Back to Bab Next Hadith → (32583)