☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32341
حدیث نمبر: 32341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٨٤٤ - حدثنا محمد بن بشر ثنا زكريا ثنا عطية العوفي أن أبا سعيد الخدري حدثه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"كل نبي قد أعطي عطية (فتنجزها) (١) وإني أختبأت (٢) لشفاعة أمتي" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کو ایک تحفہ دیا گیا اس نے اس کو جلدی وصول کرلیا، اور میں نے اس کو ذخیرہ کرلیا اپنی امت کی شفاعت کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33844، ترقيم محمد عوامة 32341)
پچھلی حدیث → (32340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32342)