☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32305
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32305
حدیث نمبر: 32305 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٨٠٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن مسعر عن عبد الملك بن (ميسرة) (١) عن مصعب بن سعد قال: قال كعب: إن أول من يأخذ بحلقة باب الجنة فيفتح له: محمد صلى الله عليه و آله وسلم (٢) ، ثم قرأ آية من التوراة: (أخرانا قدامنا) (٣) الآخرون الأولون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ حضرت کعب نے فرمایا کہ سب سے پہلے جو شخص جنت کے دروازے کے حلقے کو پکڑے گا اور وہ کھل جائے گا محمد 5 ہیں، پھر انہوں نے توراۃ کی یہ آیت تلاوت فرمائی ”أخرانا قداما، الآخِرُونَ الأَوَّلُونَ“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33808، ترقيم محمد عوامة 32305)
پچھلی حدیث → (32304) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32306)