☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32306
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32306
٣٣٨٠٩ - حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن أبي مالك الأشجعي عن ربعي عن حذيفة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"فضلنا على الناس بثلاث: (٢) جعلت لنا الأرض ⦗٤١٢⦘ كلها مسجدًا، وجعلت لنا تربتها إذا لم نجد الماء طهورًا، وأوتيت هذه الآيات من ليت كنز تحت العرش من آخر سورة البقرة، لم يعط منهن أحد قبلي، ولا (يعطى منه) (٣) أحد بعدي" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیں لوگوں پر تین فضیلتیں عطا کی گئیں ہیں، ہمارے لئے پوری زمین نماز کی جگہ بنادی گئی ہے، اور ہمارے لیے اس کی مٹی پاک کرنے والی بنائی گئی ہے جبکہ ہم پانی کو نہ پائیں، اور یہ آیات مجھے عرش کے نیچے خزانے کے کمرے سے عطا کی گئی ہیں یعنی سورة بقرہ کی آخری آیات، اس میں سے مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی، اور نہ میرے بعد کسی کو دی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33809، ترقيم محمد عوامة 32306)
← Previous Hadith (32305) Back to Bab Next Hadith → (32307)