☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31620
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31620
حدیث نمبر: 31620 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا يجوز، هو خصم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں کہ وصی کی گواہی جائز نہیں، بلکہ وہ فریقِ مخالف کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33025، ترقيم محمد عوامة 31620)
پچھلی حدیث → (31619) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31621)