☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 31618 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن أبي إسحاق أن شريحًا كان يجيز شهادة الأوصياء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت شریح وصیت کے ذمہ داروں کی گواہی قبول کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33023، ترقيم محمد عوامة 31618)
حدیث نمبر: 31619 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢٤ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن حماد عن إبراهيم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حماد نے حضرت ابراہیم سے بھی یہی بات نقل کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33024، ترقيم محمد عوامة 31619)
حدیث نمبر: 31620 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٠٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا يجوز، هو خصم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں کہ وصی کی گواہی جائز نہیں، بلکہ وہ فریقِ مخالف کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33025، ترقيم محمد عوامة 31620)