☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31594
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31594
حدیث نمبر: 31594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٩٨ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الحسن قال: نسختها آية] (١) الفرائض، وتُرِك الأقربون ممن لا يرث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
أشعت سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ اس آیت کو میراث کی آیت نے منسوخ کردیا ہے، اور قریبی رشتہ داروں میں سے ان کو چھوڑ دیا ہے جو وارث نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32998، ترقيم محمد عوامة 31594)
پچھلی حدیث → (31593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31595)