☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کا فرمان (إِن تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ)کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← اللہ تعالیٰ کا فرمان (إِن تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ)کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 31592 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٩٩٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن إبراهيم في قوله: ﴿وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ﴾ [البقرة: ٢٤٠] ، قال: هي منسوخة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان: { وَصِیَّۃً لأَزْوَاجِہِمْ } منسوخ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32996، ترقيم محمد عوامة 31592)
حدیث نمبر: 31593 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٩٩٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الجهضم عن عبد اللَّه بن بدر عن ابن عمر: ﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ﴾ قال: نسختها آية [الميرات (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد اللہ بن بدر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ {إنْ تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ } کو میراث کی آیت نے منسوخ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32997، ترقيم محمد عوامة 31593)
حدیث نمبر: 31594 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٩٩٨ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الحسن قال: نسختها آية] (١) الفرائض، وتُرِك الأقربون ممن لا يرث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
أشعت سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ اس آیت کو میراث کی آیت نے منسوخ کردیا ہے، اور قریبی رشتہ داروں میں سے ان کو چھوڑ دیا ہے جو وارث نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32998، ترقيم محمد عوامة 31594)