☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31571
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31571
حدیث نمبر: 31571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٧٤ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا (مندل) (١) عن الأعمش عن طلحة عن أبي عمار عن عمرو بن شرحبيل قال: الثلث (جنف) (٢) ، والربع (جنف) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو عمار سے روایت ہے کہ حضرت عمرو بن شرحبیل نے فرمایا کہ ایک تہائی مال کی وصیت ظلم ہے اور ایک چوتھائی مال کی وصیت بھی ظلم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32974، ترقيم محمد عوامة 31571)
پچھلی حدیث → (31570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31572)