☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31569
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31569
حدیث نمبر: 31569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٧١ - حدثنا يعلى وابن نمير عن إسماعيل عن الشعبي قال: إنما كانوا يوصون بالخمس والربع، والثلث منتهى الجامح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسماعیل سے روایت ہے کر حضرت شعبی نے فرمایا کہ پہلے لوگ پانچویں حصّے یا چوتھائی مال کی وصیت کرتے تھے، اور تہائی مال جلد باز کی آخری حدّ ہے، ابن نمیر کی روایت میں ہے کہ ایک تہائی جلد بازی کی انتہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32971، ترقيم محمد عوامة 31569)
پچھلی حدیث → (31568) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31570)