☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31563
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31563
حدیث نمبر: 31563 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٦٥ - حدثنا أبو معاوية عن جعفر بن برقان عن خالد بن أبي عزة قال: قال أبو بكر: (آخذ) (١) من (مالي) (٢) ما أخذ اللَّه، من الفيء ⦗٢١٥⦘ فأوصى بالخمس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خالد بن ابی عزّہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے فرمایا میں اپنے مال میں سے اتنا لیتا ہوں جتنا اللہ تعالیٰ نے مال فیٔ میں سے لیا ہے، اس کے بعد اپنے مال کے پانچویں حصّے کی وصیت کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32965، ترقيم محمد عوامة 31563)
پچھلی حدیث → (31562) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31564)